چولہے اور کیبنٹ پر جمی ضدی چکنائی کا خاتمہ کریں منٹوں میں یہ طریقہ استعمال کریں اور عید میں کچن کو چمکا لیں فوراً

image
کھانا پکانے میں خواتین بہت مصروف ہوجاتی ہیں انھیں کچن کی باقی چیزوں کی طرف دیہان نہیں رہتا اور اگر روز صفائی بھی کرلیں تو اکثر چولہے کے اندر اور کیبنٹ پر چکنائی جم جاتی ہے جوکہ فوری طور پر صاف کرنا قدرے مشکل ہر اور زیادہ چکنائی کی صورت میں وہ صاف نہیں ہوپاتی۔

آپ بھی اس عید پر کریں اپنا کچن صاف ہمارے طریقے سے اور کرلیں اپنے کچن کی صفائی جلدی سے۔

ٹپ:

٭ چولہے اور کیبنٹ کو پہلے تو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔

٭ ایک بالٹی میں نیم گرم پانی ڈالیں اور اس میں واشنگ پاؤڈر اور سفید سرکہ ڈال کر مکس کرکے محلول بنالیں۔

٭ ایک گیلے کپڑے میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ڈالیں اور اس سے کیبنٹ اور چولہے کو اچھ ی طرح رگڑیں۔

٭ اس کے بعد ایک تولیہے کے پیس کو بالٹی والے محلول میں ڈپ کرکے تمام کیبنٹس اور چولہے کی اچھی طرح صفائی کرلیں۔

٭ اور آخر میں پانی سے دھو لیں۔ تو ہوگئے صاف کیبنٹ چمک گیا گھر کا کچن۔

You May Also Like :
مزید

Chulha Saaf Karne Ka Tarika

Chulha Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chulha Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.