باورچی خانے کی نالیوں میں اگر چکنائی جم جائے تو اسے فوراً صاف کریں بس نالی میں یہ چیز گرائیں اور نالی فوراً صاف نہ پانی ٹہرے نہ چکنائی جمے!

image
باورچی خانے کا سنک تو ہم صاف کرلیتے ہیں لیکن اس کی نالیوں میں اکثر چکنائی اور کچرا رہ ہی جاتا ہے جس سے وہ جلد ہی بند ہوجاتی ہیں اوراس میں پانی ٹہر جاتا ہے۔ تو اس میں ڈالیں بس یہ دو چیزیں پھر دیکھیں تھوڑی ہی دیر میں نالیاں بالکل صاف!

طریقہ:

٭ دو چمچ کپڑے دھونے والا سوڈا اور سرکہ ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

٭ انتہائی گرم پانی نالی میں گرا دیں اور پھر اچھی طرح برش یا کپڑے سے صاف کریں اور ایک بار پھر گرم پانی بہا دیں۔

٭ لیجئیے سنک کی نالیاں کچرے اور گندگی سے بلکل پاک ہوجائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Chiknai Saaf Karne Ka Tarika

Chiknai Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chiknai Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.