ریسٹورینٹ اسٹائل چکن جلفریزی رائس بنانے کا آسان طریقہ اب آپ کے ہاتھوں میں بنے اتنا لذیز کہ آپ باہر کے کھانے کا ذائقہ بھول جائیں گے

image
چکن جلفریزی رائس گھر میں بنائیں اب آسانی سے اور سب کو کھلائیں جو کھائے وہ تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

ترکیب:

* چکن دھو کر اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنا لیں۔

* پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز براؤن کرلیں۔

* پھر چکن میں لہسن، ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر 5منٹ تک بھونیں۔

* اس کے بعد تمام مصالحے ہلدی، دھنیا، لال مرچیں، کالی مرچ، چائنہ نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

* پھر کٹے ٹماٹر ڈال کر 2 منٹ بھون لیں۔

* اوپر سے تلی ہوئی پیاز ڈال کر گرم مصالحہ ڈالیں۔

* چکن جل فریزی تیار ہے۔

* اب چاولوں کو ابال لیں اور ان کو ایک پلیٹ میں نکال کر اوپر سے چکن جلفریزی ڈال کر سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

You May Also Like :
مزید

Chicken Jalfrezi Banane Ka Tarika

Chicken Jalfrezi Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chicken Jalfrezi Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.