ابلے ہوئے چنوں کو ایک ماہ کے لیے محفوظ کرلیں وہ بھی بغیر ذائقہ تبدیل ہوئے اور کریں پورا رمضان استعمال

image
۔ ابلے ہوئے چنوں کو چھان لیں تاکہ پانی بلکل بھی نہ رہے ۔

۔ اب اس کو پلاسٹک زب بیک میں ڈال کر اس میں 2 سے 4 قطرے کوکنگ آئل شامل کردیں اور مکس کرلیں ۔

۔ پھر فریزر میں رکھ کہ فریز کرلیں ۔

۔ اس سے ذائقہ تبدیل نہیں ہوگا ۔

۔ چنوں کو کم از کم ایک ماہ کے لیے ہی فریز کریں تو بہتر ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Chany Mehfoz Krny Ka Tarika

Chany Mehfoz Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chany Mehfoz Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.