بریڈ کرمبز بنائیں اور کرلیں اسے پورے رمضان کے لیے محفوظ تاکہ رمضان میں ہو ٹائم کی بھرپور بچت

image
۔ چھوٹی چھوٹی چیزیں اگر پہلے کرکے رکھ لی جائیں تو رمضان میں ٹائم کی بچت ہوجاتی ہے ۔آج ہم آپکو بریڈ کرمبز بناکر اسے پورے رمضان محفوظ کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔

۔ بریڈ کے سلائز کے چاروں کونوں کو کاٹ کر توے پر سیک لیں ۔

۔ پھر اس کا چورا کرلیں اور بلینڈر میں پیس لیں

۔ بریڈ کرمبزتیار ہے ۔

۔ اب اسے رول ، نگٹس اور چکن پالز وغیرہ میں لگاکر فرائی کرسکتے ہیں ۔

۔ اس کو محفوظ کرنے کے لیے ائیرٹائیڈ بیک یا جار میں ڈال کر ریفریجریٹر میں رکھ دیں اور ضرورت پڑنے پر تھوڑا تھوڑا نکال کر استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Bread Crumbs Bnakar Mehfooz Karny Ka Tarika

Bread Crumbs Bnakar Mehfooz Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bread Crumbs Bnakar Mehfooz Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.