چٹپٹی بریانی کے چاولوں کو آپس میں چپکنے سے بچائیں اور بنائیں مزیدار بریانی صرف اس ٹوٹکے سے  

 

۔ بریانی میں چاول اکثر آپس میں چپک جاتے ہیں جس سے بریانی کا مزہ خراب ہوجاتا ہے ۔
۔ چاولوں کو ابالنے سے قبل پانی میں ایک چائے کا چمچ کینولا تیل شامل کردیں .
۔ اس سے چاول آپس میں چپکیں گے نہیں اور کھیلے کھیلے بنے گے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :