بار بی کیو کا ذائقہ بڑھانے کے لیے بہترین ٹپ تو اب ہوگا عیدالاضحیٰ کا مزہ دوبالا

image
بڑی عید آجائے اور باربی کیو کا ذکر نہ ہو یہ تو ممکن ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ عید کے اس زمانے میں سب کو خاندان، دوستوں و دیگر احباب میں صرف باربی کیو کا ذرا زیادہ انتظار ہوتا ہے کیونکہ ان کو مل بانٹ کر بنانا مزے کرنا سارا سال یاد رہ جاتا

ہے۔

اب ایسے میں باربی کیو بنانے کی خاص ٹپس آپ سب کو ہی معلوم ہونی چاہیئے تاکہ باربی کیو پارٹی کا رنگ پھینکا نہ پڑے۔ تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو اس عید آپ ہمارے اس طریقے کو بھی اپنائیں اور عید پر ہمیں بھی یاد رکھیں:

• بار بی کیو کے لیے آپ کو ایسی انگیٹھی لینی ہے جو 2 سے3 انچ کی نہ ہو۔

• اس کی گہرائی کم سے کم 7 سے 8انچ ہونی چاہیے۔

• بہاری بوٹی اور تکہ کے لیے آپ چکور والی سیغیں استعمال کریں۔

باربی کیو کو ذائقہ دار بنانے کی ٹپ:

• باربی کیو کو ذائقہ دار بنانا ہے تو اس میں مصالحہ زیادہ دیر کے لئے لگا کر میرینیٹ کریں تاکہ مصالحہ گوشت کے اندر تک اچھی طرح پہنچ جائے۔

• سروو کرنے سے پہلے اس پر لیموں کا رس ڈال دیں جس سے آپ کا باربی کیو مذید ذائقہ دار ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Bihari Kabab Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika

Bihari Kabab Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bihari Kabab Ka Zaiqa Barhane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.