گنج پن کے شکار یا بال نہ بڑھنے کے مسائل سے دوچار افراد کے لیئے بہترین علاج، پیاز اور آئل کے مرکب سے تیار کردہ اس مسئلے کا آزمودہ قدرتی حل

image
الوں کے جھڑنے اور گنج پن سے آجکل صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی پریشان ہیں اور مختلف ٹوٹکے سب ہی کرتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ گنج پن اور بال جھڑنے جیسے مسائل میں پیاز کے تیل کو بنا کر لگائیں کہ آپ جلد ہی بالوں کو چمکدار اور

خوبصورت بنا سکیں۔

ٹپ:

تیل بنانے کا طریقہ:

٭ پیاز کو چھیل کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔

٭ ایک بوتل میں کوئی بھی تیل ڈالیں اور ان پیاز کے ٹکڑوں کو ڈال کر سات دن کے لئے بند کردیں۔

تیل لگانے کے 3 آسان طریقے::

٭ بوتل کو استعمال سے پہلے اچھی طرح ہل ئیں۔سر میں جڑوں میں اچھی طرح مالش کرلیں اور دو گھنٹے بعد کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔

٭ ہفتے میں ایک بار اسی تیل میں دہی ڈال کر مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں لگا کر چھوڑ دیں اور بعد میں شیمپو سے سر دھو لیں۔

٭ اس تیل کو کانوں کے پیچھے والے بالوں کی جڑوں میں بھی لگائیں اور پھر بال دھو لیں۔

یہ تیل ان طریقوں سے استعمال کرنے پر آپ کے بالوں کو نہ صرف بڑھائے گا بلکہ گنج پن کی شکایت کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Baal Bade Karne Ka Tarika

Baal Bade Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Baal Bade Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.