آپ کی آٹے کی چھنی بھی ایسی گندی و خراب ہوگئی ہے تو جانیں اس کو صاف کرنے کا آسان طریقہ تاکہ ہو آپ کا کام آسان

image

آٹے کی چھلنی ہر گھر میں موجود ہوتی ہے کیونکہ یہ ضرورت کی ایک عام چیز ہے اور اس کی صفائی بھی خواتین خوب ہی رکھتی ہیں لیکن اگر اس کی صفائی نہ رکھی جائے تو آٹا صحیح سے نہیں چھنتا اور روٹیوں میں آٹے کے بھورے رہ جاتے ہیں جو کہ کھانے میں منہ میں آتے ہیں، اس لئے اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آٹے کی چھلنی جلدی اور صحیح سے صاف ہو جائے وہ بھی منٹوں میں تو جانیئے ایسی ٹپس جو کہ آپ کو جلدی اور باآسانی آٹا صاف کرنے میں بھی مدد دیں گی اورچھلنی بھی طویل عرصے تک صحیح رہے گی۔

ٹپ:

٭ آٹے کی چھلنی کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں 5 منٹ کے لئے رکھ کر چھوڑ دیں.

٭ اس میں دو چمچ سرکہ بھی ڈال دیں۔

٭پھر اس کو دھوئیں، آپ دیکھیں گی کہ جمے ہوئے آٹے کے سارے بھورے باآسانی نکل آئیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Attay Ka Strainer Saaf Karne Ka Tarika

Attay Ka Strainer Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Attay Ka Strainer Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.