اب آٹا ہو یا میدہ اور بیسن ان میں کیڑے نہیں لگیں گے کیونکہ اس پتے سے کیڑے بھاگیں یہ دور

image
تمام خواتین گھروں میں آٹا، میدہ اور بیسن تو اسٹور کرتی ہی ہیں ، مگر کیڑا لگنے سے پریشان رہتی ہیں تو ابھی کریں یہ چھوٹا سا کام اور رکھیں اپنے تمام اسٹور شدہ اناج کو محفوظ لمبے وقت تک!

آٹا میدہ اور بیسن کو محفوظ بنانے کا طریقہ:

پہلے تو آپ اپنے اسٹور کرنے والے ڈبوں کو دھو کر صاف ستھرا کرلیں اور پھر ان میں آٹا، بیسن اور میدہ ڈال لیں۔ اب آپ صرف چار سے پانچ تیز پتے جنہیں 'تیز پات' بھی کہا جاتا ہے ان ڈبوں میں ڈال لیں، اس سے نہ تو یہ اناج خراب ہوگا اور نہ ہی اس میں کیڑے لگنے کی شکایت ہوگی۔ اب آپ سوچ رہی ہوں گی کہ اس سے کہیں آٹے کا ذائقہ تو نہیں بدل جائے گا، کہیں میدہ تو کڑوا نہیں ہوجائے گا، کہیں بیسن بد مزا تو نہیں ہوجائے گا، فکر نہ کریں تیز پتہ ڈالنے سے چیزوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ان کا ذائقہ خراب ہوگا۔
You May Also Like :
مزید

Ata Mehfooz Karne Ka Tarika

Ata Mehfooz Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ata Mehfooz Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.