انڈے کو تیل میں تلے بغیر پکانے کا نیا اور آسان طریقہ آزمائیں اور کچھ صحت مند کھائیں

image
انڈہ ناشتے میں زیادہ تر لوگ کھاتے ہیں جو کہ کھانا بھی ضروری ہے اور اس میں پروٹین کی وافر مقدار ہوتی ہے جو کہ ہمارے جسم کے لیے نہایت ضروری ہے۔

لیکن ہم انڈے کو تیل میں تل کر پکاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ بہت آئلی ہوجاتا ہے اور کھانے میں کراہت بھی آنے لگتی ہے کیونکہ اس میں آئل زیادہ ہوجاتا ہے۔

اس لیے آج جانیں ایسا طریقہ کہ کس طرح آپ بغیر آئل کے انڈہ تل سکتی ہیں جو کھانے میں بالکل وہی ذائقہ دے اور غذائیت سے بھر پور بھی ہو۔

ٹپ:

٭ ایک پتیلی میں پانی گرم کریں اور اس کے اوپر گہرا چمچ یعنی جو چمچ تھوڑا سا گہرا ہو وہ رکھیں اور اس میں انڈہ پھوڑ کر ڈال دیں اور اس کر پکڑے رکھیں۔

٭ دو منٹ تک پکڑے رکھیں، لیجئیے تیار ہے بناء آئل کے فرائی انڈہ وہ بھی جھٹ پٹ ۔

You May Also Like :
مزید

Anda Banane Ka Tarika

Anda Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Anda Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.