پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں، ماہرہ خان نے بتادیا

image
اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ ماہرہ خان اور کامیڈین فائزہ سلیم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں دونوں فنکاروں نے پاکستان میں پائی جانے والی دلہنوں کے بارے میں بتایا۔

ویڈیو میں ماہرہ خان نے فائزہ سلیم مزاحیہ ویڈیو میں پاکستانی دلہنوں کے اقسام بھی بتا دیئے ۔

Source: Samaa News

You May Also Like :
مزید