اداکارہ میرا کی سیمینار میں شرکت ،خواتین کے حوالے سے خصوصی لکچر

image
لاہور ( صدف نعیم ) اداکارہ میرا کی سکول کے ایک سیمینار میں شرکت ، مداحوں سے داد بھی سمیٹی ، سیلفیاں بھی بنوائیں اور آٹو گراف بھی دئیے ۔ ، خواتین کے حوالے سے لکچر بھی دیا ۔

News Source : daily khabrain

You May Also Like :
مزید