اجزاء
مغز اخروٹ ۔۔۔۔۔ 50گرام ۔
مغز بادام ۔۔۔۔۔۔50گرام ۔
ناریل ۔۔۔۔۔۔۔50گرام ۔
۔ تمام اجزاء کو مکس کرکے پاؤڈر بنائیں ۔
۔ پھر صبح وشام ایک ایک چائے کا چمچ روزانہ دودھ کے استعمال کریں۔
۔ نیند کا زیادہ آنا ، ہر وقت سستی کا شکار رہنا اور نیند کا مغلوب ہونے کا آپ بھی شکار ہیں ۔
۔ پھر ابھی درج ذیل ٹوٹکہ آزمائیں اور جلد ہی چاق چوبند ہو جائیں