وزن کم کرنے کا گھریلو طریقہ جس کا استعمال کردے آپ کے وزن میں فوری کمی

image
۔ وزن کم کرنے کے لئے لوکی کو چھیل کر اس کے ٹکڑے کرلیں

۔ اس کو ایک پتلی میں شامل کریں

۔ اس میں ایک گلاس پانی شامل کرکے کالی مرچ ، دو سے تین عدد ، زیرہ ، نمک ، دو سے تین عدد کڑی پتے شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکائیں ۔

۔ پھرلوکی بلینڈ کرکے اس کا جوس روزانہ صبح پئیں

۔ انشاءاللہ آپ کی وزن میں کمی ہوگی

You May Also Like :
مزید

Wazan Kam Karny Ka Gharelo Tarika

Wazan Kam Karny Ka Gharelo Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Wazan Kam Karny Ka Gharelo Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.