افطار کے بعد سستی ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ جس سے سستی سے فوری نجات مل جائے

image
۔ اکثر افطار کے بعد کچھ لوگ سستی کا شکار ہوجاتے ہیں ۔

۔ اس سستی کے خاتمے کے لیے اس زبردست ٹوٹکے کا استعمال نہایت مفید ہے ۔

۔ آدھ گلاس پانی میں آدھ لیموں کا رس اور ساتھ ہی املی کی کچھ مقدار ڈال کر ان تینوں چیزوں کو مکس کرلیں ۔

۔ یہ ایک مشروب بن جائے گا ۔

۔ پھر اسے فریچ میں رکھ دیں تاکہ یہ ٹھنڈا ہوجائے ۔

۔ روزانہ افطار کے بعد اس مشروب کے 3 چمچ استعمال کریں ۔

۔ اس کے استعمال سے سستی فوری ختم ہوجائے گی

You May Also Like :
مزید

Susti Khatam Karny Ka Totka

Susti Khatam Karny Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Susti Khatam Karny Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.