افطار کے بعد سستی ہوجاتی ہے تو سستی کو ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ جس سے سستی سے فوری نجات مل جائے

image
افطار کے بعد جسم پر سستی طاری ہوجاتی ہے اور کچھ کام کرنے کی ہمت نہیں ہوتی بس بستر پر لیٹے رہنے کا دل چاہتا ہے۔ مگر روزے کے بعد بھی کئی ایسے کام ہوتے ہیں جو لازمی کرنے ہوتے ہیں۔

روزے کے بعد سستی کو دور بھگانے کی آسان سی ٹپ جس سے آپ بالکل چست ہوجائیں۔

ٹپ:

٭ آدھا گلاس ٹھنڈے پانی میں آدھے لیموں کا رس شامل کرلیں۔

٭ اب اس میں املی کا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ روزانہ افطار کے بعد اس شربت کو پی لیں۔

٭ اس کے استعمال سے آپ کی سستی فوری بھاگ جائے گی اور آپ باآسانی تمام کام بھی مکمل کرلیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Susti Khatam Karne Ka Tarika

Susti Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Susti Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.