۔ غیر معیاری کھانا کھانے اور دماغی سکون نہ ہونا یہ شوگر ہونے کی بڑی وجوہات ہیں
۔ یہ بیماری ہر عمر کے لوگوں میں ہو سکتی ہے ۔
۔ اس بیماری کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔
۔ کریلے (سبزی)کا زیادہ استعمال کریں اور ہوسکے تو روزانہ تھوڑا سا کریلے کا جوس بھی پی لیں