شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ

image
بادام ایک ایسا میوہ ہے جو سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، میگنیشم، آئرن، پوٹاشیم سمیت پندرہ مختلف غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام بلڈپریشر، دل کی صحت ، نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے اور ساتھ ہی یہ شوگر لیول کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

شوگر کے مرض کے لیے بہت سے علاج اور ادویات موجود ہیں۔ لیکن آج یہاں ہم آپ کو بادام کے ذریعے قدرتی علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مرض میں کمی کی جاسکتی ہے۔

* بادام کی گریاں پپیس لیں۔

* پھر ان میں ایک لیموں کا رس ملاکر نہار منہ کھالیں۔

* 20 دن کے اندر شوگر لیول میں کافی حد تک کمی آئے گی۔

لیکن یاد رکھیں یہ طریقہ شوگر کی انسولین کا لیول کم رکھنے میں معاون تو ہے لیکن مستقل شوگر کو ختم نہیں کرے گا۔ لہٰذا آپ بادام کے استعمال کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اور رکھیں اپنا شوگر لیول کم

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Sugar Par Kabu Pane Ka Tarika

Sugar Par Kabu Pane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sugar Par Kabu Pane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.