حمل کے آخری دنوں میں بھی ورزش کر رہی ہیں ۔۔۔۔ دیکھئے صرحا اصغر دورانِ حمل فٹ رہنے کیلیئے کیا کر رہی ہیں؟

image

صرحا اصغر پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں، انھوں نے حال ہی میں اپنے ماں بننے کی خبر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی تھی جس کے بعد مبارک باد کا ایک سلسلہ لگ گیا تھا اور اب وہ اپنی پریگنینسی کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں

اپنی تازہ ترین ویڈیو میں صرحا اصغر نے اس بات کو ثابت کر دکھایا ہے کہ ماں بننے کا عمل (حمل) کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس ہے۔

اس دوران جہاں خواتین اپنے روزمرہ کی روٹین چھوڑ دیتی ہیں وہیں صرحا اصغر روز مرہ کی روٹین سمیت سخت ورزشیں بھی کر رہی ہیں۔

صرحا اصغر نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کر کے حاملہ خواتین کو مثبت وقت گزارنے کی ایک نئی راہ دکھائی ہے۔

انسٹاگرام پر 1ملین فالوورز رکھنے والی صرحا کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ وزن اٹھا کر اسکواٹس، اسٹریچنگ اور سائیڈ اسکواٹس کر رہی ہیں۔

جو خواتین حمل کو ایک بیماری کی طرح لیتی ہیں اور سارا وقت آرام کرنے میں نکال دیتی ہیں ان کے لیئے یہ ایک اچھی مثال اور پیغام ہے کہ اس وقت کو ضائع نہ کریں بلکہ خود کو فٹ اور مصروف رکھیں تا کہ آپ اور آپ کا بچہ دونوں صحت مند ہوں۔

You May Also Like :
مزید

Srha Asghar Pregnancy Workout Kartay Huay

Srha Asghar Pregnancy Workout Kartay Huay - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Srha Asghar Pregnancy Workout Kartay Huay. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.