سرسوں کے تیل میں یہ شامل کرکے لگانے سے بڑھا ہوا پیٹ یوں غائب جیسے کبھی تھا ہی نہیں ابھی لگائیں تھوڑی دیر میں رزلٹ آپ کے سامنے

image
۔ آدھ آدھ چائے کا چمچ ویسلین یا پیٹرولیم جیلی ، وکس ، میٹھا سوڈا ، ادرک پاؤڈر ، دو چائے کے چمچ سرسوں کا تیل

۔ تمام اجزاء کو کسی برتن میں اچھی طرح مکس کرلیں ۔

۔ نسخہ تیار ہے ۔

۔ اپنے پیٹ پر اچھے طریقے سے مساج کریں۔

۔ بڑا سا شاپر لے کر پیٹ پر لپیٹ دیں۔

۔ کپڑا لے کر پیٹ پر باندھ دیں۔

۔ پانچ سے چھ گھنٹوں تک باندھے رکھیں اور خواتین گھر کے کام کاج کرتی رہیں ۔

۔ پانچ سے چھ گھنٹوں بعد جب بہت زیادہ اُلجھن ہونے لگے تو کھول لیں ۔

۔ ٹشو کی مدد سے پیٹ کو صاف کر لیں۔

۔ کھولنے کے فوراً بعد پنکھے کے سامنے نہ بیٹھیں اور نہانے سے اجتناب کریں۔

۔ آدھ گھنٹے بعد نہا لیں ۔

۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Sarso Ke Tail Se Pait Kam Ka Tarika

Sarso Ke Tail Se Pait Kam Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sarso Ke Tail Se Pait Kam Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.