دھول مٹی کی وجہ سے سانس کی نالیوں کے انفیکشن میں مبتلا ہیں اور سانس لینے میں مسئلہ ہوتا ہے تو یہ دیسی علاج شروع کردیں

image
اگر آپ کو بھی آج کل دھول مٹی کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو آپکی سانس کی نالیوں کے انفیکشن کی وجہ بن رہی ہے تو بتائی گئی ٹپ کا استعمال کریں جو سانس کی نالیوں کے اس انفیکشن کو ختم کرنے میں کرے آپکی مدد۔

  • *  سانس کی بیماری کے لیے پانچ گرام میتھی دانہ پانی میں اُبال کر استعمال کریں۔

  • * یہ دھول مٹی کی وجہ سے ہونے والے سانس کی نالیوں کے انفیکشن کو ختم کردیتی ہے اور جلد ہی آرام کا سبب بنتی ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Sans Ki Nalio Ke Infection Ka Gharelo Ilaj

Sans Ki Nalio Ke Infection Ka Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sans Ki Nalio Ke Infection Ka Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.