۔ رمضان میں روزے کی حالت میں اکثر منہ سے بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے جو دفتر ،اسکول ، کالج میں دوسروں کے سامنے شرمندگی کا باعث بنتی ہے ۔
۔ لیکن پریشانی کی بات نہیں یہ طریقہ بہت کار آمد بھی اور جلد اثر دکھاتا ہے ۔
۔ اس کے لیے سرکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ ، گرم پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ ،
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوچمچ ، لونگ پسی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
۔ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ سحری کھانے کے بعد اسے ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کریں ۔
۔ اس سے منہ کی بو سے چھٹکارہ مل جائے گا ۔