سحری میں روزے میں پیاس نہ لگنے والی ڈرنک سے اٹھائیں فائدہ جس کا استعمال رکھے آپ کے میدے کو ٹھنڈا  

 

۔ شہد کی تاثیر ویسے تو گرم ہوتی ہے لیکن اگر اسے پانی میں ڈال کر استعمال کریں تو نہایت ٹھنڈی ہوجاتی ہے ۔
۔ اس کے لیے اگر آپ سحری میں ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں 2 سے 3 چمچ شہد ڈال کر استعمال کریں تو یہ سارا دن آپ کے میدے کو ٹھنڈا رکھے گا اور پیاس کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :