کالے زیرے کو کچل کر گرم پانی کے ساتھ پئیں اور اپنی اس بیماری کو بھول جائیں

image
اکثر لوگ گیس کی وجہ سے پیٹ درد کی شکایت میں مبتلا رہتے ہیں۔ اس کے لیے کالا زیرہ مفید ہے۔ بتائے گئے طریقے سے اس کا استعمال یقینی بنائیں جس کے بعد کچھ ہی دنوں میں گیس کی شکایت کم ہوجائے گی۔

  • * کالے زیرے کو پیس لیں ۔

  • * پھر گرم پانی میں شامل کر کے پئیں ۔

  • * گیس کی شکایت دور ہوجائے گی ۔

  • * ساتھ ہی جگر، پتے کے لیے بھی بے حد مفید ہے ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pait Ki Gas Ka Ilaj

Pait Ki Gas Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pait Ki Gas Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.