پیٹ ایسے لٹک گیا ہے تو ادرک میں یہ چیز شامل کر کے استعمال کرنا شروع کردیں اور بہترین نتائج پائیں

image
لٹکا ہوا پیٹ ویسے سب ہی کے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے، اب فوری یہ ختم تو ہو نہیں سکتا لیکن اس کے لئے آپ اگر ادرک میں ان دو چیزوں کو شامل کرکے استعمال کرلیں تو آپ کا مسئلہ یقیناً حل ہوسکتا ہے۔

کیونکہ ادرک صرف کھانے کا ایک جز نہیں ہے بلکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات اس کو چربی گھٹانے میں مددگار بناتی ہیں۔

طریقہ:

٭ ادرک کو باریک کاٹ کر گرم پانی میں اچھی طرح پکالیں اور ساتھ ہی اس میں کٹے ہوئے لیموں بھی ڈال لیں، پندرہ منٹ اچھی طرح پکانے پر اس پانی میں ابال آجائے گا۔

٭ اس پانی کو نیم گرم کریں اور ایک چمچ شہد ڈال کر نہار منہ پی لیں۔

آپ دیکھیں گی کہ کچھ دن اس کا روزانہ استعمال آپ کے پیٹ کی چربی گھٹائے میں مدد دے گا اور جسم سے فاضل مادوں کا اخراج بھی جلدی ہونے لگے گا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pait Kam Karne Ka Tarika

Pait Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pait Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.