کیا گرمیوں میں آپکی نکسیر بھی پھوٹنے لگتی ہے اگر ایسا ہے تو گھبرائیں نہیں بلکہ بتائے گئے نسخے پر عمل کریں اور نکسیر کی شکایت کو دور کریں

image
۔ گرمی کے موسم میں دھوپ میں آنے جانے کی وجہ سے بچوں اور بڑوں کی نکسیر پھوٹنے لگتی ہے ۔

۔ جن حضرات و خواتین کو نکسیر پھوٹنے کا مسئلہ ہو ۔

۔ اُن کے لئے اول تو یہ کہ وہ سیدھے تکیے پر سوئیں اونچے تکیے پرہرگز نہ سوئیں ۔

۔ تاکہ بیلینس برابر رہے ۔

۔ دوسرا یہ کہ رات سونے سے پہلے اور صبح جاگنے کے بعد ناک میں نمک ملے پانی کے چند ڈراپ ڈالیں ۔

۔ نکسیر پھوٹنا رُک جائے گی ۔

۔ اگر پھر بھی نکسیر نہ رُک رہی ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Nakseer Photny Ka Ilaj

Nakseer Photny Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nakseer Photny Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.