ناک پر وکس لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ ناک کے ذریعے جسم کے اندر جانے والے جراثیم سے بچاتی ہے۔۔۔

image
  • * وکس بام ہر گھر کی ضرورت ہے، کیونکہ سب ہی نزلے زکام، سر درد وغیرہ میں بام کو لازمی لگاتے ہیں کہ اس سے انھیں ٹھنڈک بھی ملتی ہے اور سکون بھی آجاتا ہے۔ خواتین اکثر بام کا استعمال زیادہ ہی کرتی نظر آتی ہیں، اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے۔

  • * آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح وکس بام کی مدد سے اپنے گھر والوں کو جراثیموں سے بچا سکتی ہیں:

  • *  ناک پر وکس لگانا صرف نزلے زکام یا بند ناک کھولنے کے لئے ہی مفید نہیں ہے، بلکہ اگر آپ چاہتی ہیں کہ جراثیم سے بچا جاسکے تو تھوڑا سا وکس اپنی اور بچوں کی ناک پر لگا لیں، اس کے ذریعے آپ کے جسم کے تمام جراثیم بھی بھاگ جائیں گے اور آپ ان سے محفوظ بھی بن جائیں گیں۔

  • * وکس میں اینٹی بیکٹریل اور اینٹی بائیوٹکس خصوصیات اس کو جراثیم کش بناتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جب یہ ہماری ناک میں داخل ہوتی ہے تو اندر جاکر سانس کی نالی اور نتھنوں کو بھی صاف کرکے کھولتی ہے، اور اسی دوران اگر کوئی جراثیم ناک میں یا منہ میں موجود ہوتا ہے تو یہ اس کو بھی مارتی ہے اور بلغم، تھوک یا بیت الخلاء کے ذریعے سے خارج کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

  • * آج کل کیونکہ جراثیموں سے دور رہنا بہت ضروری ہوگیا ہے، وہیں آپ بام کو روزانہ صبح اور شام میں ناک

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Naak Par Vicks Lagane Ke Fayde

Naak Par Vicks Lagane Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Naak Par Vicks Lagane Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.