کیا آپکی ناک زیادہ موٹی ہے تو یہ ٹوٹکہ شروع کردیں چند دن کے استعمال سے ہی ناک پتلی ہوجائے گی

image
۔ لونگیں 15عدد ، نمک ایک چائے والا چمچ ، پانی ایک گلاس

۔ ایک برتین میں تمام شامل کرکے اچھی طرح اُبال لیں

۔ پھر ململ کے کپڑے سے چھان لیں

۔ وضو کی طرح ناک میں پانی میں ڈالیں ۔

۔ غرارے کرکے سو جائیں

۔ اس سے ناک میں پریشرپیدا ہوگا اور بیرونی پریشر کے لئے ناک پرپلاسٹک یا لکڑی کی چٹکی لگائیں

۔ دن میں دو سے تین مرتبہ 5،5منٹ کے لئے ۔

۔ انشاء اللہ چالیس دنوں کے استعمال سے آپ کی ناک پتلی اور شیپ بہتر ہوجائے گا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Moti Naak Ko Patla Karne Ka Tarika

Moti Naak Ko Patla Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Moti Naak Ko Patla Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.