شوگر، ہاتھ پاؤں کا سُن ہوجانا، مہروں کا مسئلہ تمام مسئلوں سے نجات کا واحد آسان گھریلو ٹوٹکہ

image
اگر آپ کے ہاتھ پاؤں سُن ہوجاتے ہوں ، پٹھوں میں درد رہتا ہو ، یا شوگر کی وجہ سے بہت زیادہ کمزوری ہو رہی ہو تو آپ درج ذیل آزمودہ نسخہ استعمال کریں۔ جو آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔

  • * شوگر کے مریض شوگر کی دوائی کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ استعمال کریں شوگر کنٹرول میں رہے گی ۔

  • * جن خواتین کو مہروں کا مسئلہ ہو وہ بھی استعمال کرسکتی ہیں۔ 

  • * 50 گرام چنے کی دال کو رات بھر بھگودیں۔

  • * صبح دال کو نکال کر زیتون کے تیل میں فرائی کریں۔ 

  • * اتنی دیر فرائی کریں کہ وہ تیل میں تیرنے لگے خیال رہے کہ جلے نہیں۔ 

  • * اس میں بیس گرام ہلدی شامل کریں۔ 

  • * دارچینی بیس گرام شامل کریں۔ 

  • * بڑی الائچی بیس گرام شامل کریں۔ 

  • * اگر شوگر نہیں ہے تو مصری کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ 

  • * ملا کر پیس کر رکھ لیں۔ 

  • * دو سے تین چمچ صبح ناشتے میں لیں۔ 

  • * پندرہ سے بیس دن استعمال کرکے آپ کو خود واضح فرق محسوس ہوگا۔ 

You May Also Like :
مزید

Mohron Ka Ilaj

Mohron Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Mohron Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.