اجزاﺀ
۔ سونٹھ ( ادرک) 1 گرام
۔ املتاس 3 گرام
۔ ملیٹھی 1 گرام
ترکیب
اُبلے ہوئے پانی میں املتاس شامل کرلیں، پھر ملیٹھی کا پاﺅڈر شامل کرلیں، سونٹھ کو شامل کرلیں اور تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ ہربل چائے تیار ہے ۔ یہ ہر قسم کی کھانسی کا سے نجات کا بہترین طریقہ ہے ۔