کیلا کھانے سے انسانی جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ اور اس سے کتنی بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہے؟

image
کیلے بڑے اور بچوں سب کے لئے بہت مفید ہے۔ کیلے میں کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس، گندھک اور فولاد پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے،بی اور سی پائے جاتے ہیں۔ کیلا کھانے سے آپ کی صحت میں جو تبدیلیاں آسکتی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

  • * کیلا خون کی کمی کو ختم کرتا ہے اور خون کو بڑھاتا ہے کیونکہ کیلے میں آئرن یعنی فولاد بھرپور ہوتا ہے۔

  • * کیلا مسوڑھوں کی مضبوطی کے لئے مفید ہے۔

  • * کیلے میں یہ بھی صلاحیت موجود ہے کہ وہ آنتوں کی سوزش کو ختم کرتا ہے۔

  • * یہ جسم کو موٹا کرتا ہے، اس کو دودھ کے ساتھ شیک بنا کر پینے سے توانائی حاصل ہوتی ہے۔

  • * جلی ہوئی جلد پر کیلے کا استعمال کیا جائے تو نشانات ختم ہو جاتے ہیں۔

  • * کیلا ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Kelay Ke Fawaid

Kelay Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kelay Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.