کان کے مساج سے کریں کان کے درد کا خاتمہ اور اچھی صحت کی اہم ضرورت کو پورا  

 

۔ سرسوں یا زیتون کے تیل سے کانوں کا مساج انسان کے اعصابی تناﺅ اور درد کو کم کرتا ہے۔
۔ یہ تھکاوٹ کو دور کرکے سوچ وخیالات کو تازہ دم رکھتا ہے۔
۔ کانوں کا مساج مدافعتی خلیات کو جسم میں سر گرم رکھنے اور ان کی کاکردگی کے لئے بہت اہم ہے۔
۔ کان ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے جن کا براہ راست تعلق دماغ سے ہوتا ہے۔
۔ جسم کے بہت سے انرجی پوائینٹ کان سے جڑے ہوتے ہیں۔

YOU MAY ALSO LIKE :