اگر آپکو جسمانی کمزوری اور تھکن محسوس ہوتو اس گھریلو علاج سے کریں اس کا خاتمہ  

 

۔ ایک سیب لیں چھیل کر کاٹ لیں۔
۔ اس کو بھاپ کر گرم کرکے ایک چمچ شہد شامل کرکے صبح نہار منہ کھلائیں ۔
۔ انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں کمزوری ختم ہو جائے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :