سحری یا افطاری بناتے ہوئے ہاتھ جل گیا ہے تو جلنے کے نشان کو کریں کچھ ہی دن میں غائب صرف اس ٹوٹکے سے

image

سحری میں گرم گرم پراٹھے اور افطار میں گرما گرم سموسے پکوڑے، کچوریاں بنانے میں اکثر خواتین کے ہاتھ جل جاتے ہیں اور جلنے کے نشانات کئی دنوں تک ہاتھوں سے جاتے نہیں ہیں۔

اگر آپ کے بھی ہاتھ جل گئے ہیں تو اس ٹپ کو استعمال کریں اور نشانات کو ختم کریں کچھ ہی دنوں میں۔

ٹپ

٭ایک چمچ کالے تل، کشت شیرین اور چھیلی ہوئی خشخاش کو توے پر ہلکا گرم کریں۔

٭پھر ان کو پیس کر پاﺅڈر بنا لیں اور لیموں کے رس میں مکس کر کے جلی ہوئی جگہ پر لگا لیں۔

٭ اس عمل سے جلے ہوئے نشانات بھی ختم ہوجائیں گے اور آپ کے ہاتھ بھی صاف ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Jalay Hath Ka Ilaj

Jalay Hath Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Jalay Hath Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.