روزے کی حالت میں کمزوری سے ہڈیوں میں شدید درد رہتا ہے تو سحری یا افطاری میں استعمال کریں یہ نسخہ جو دے آپ کو اس درد میں آرام

image
ہم میں سے اکثر لوگ ایسے ہیں جنہیں روزے کی حالت میں ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلد ہی تھک جاتے ہیں- ایسے لوگوں سے چلا پھرا نہیں جاتا یہاں تک کہ نماز ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے وہ لوگ روزے میں بھوک پیاس سے تو نہیں گھبراتے مگر یہ ہڈیوں کی تکلیف انہیں مضطرب کردیتی ہے۔

ایسے تمام لوگوں کے لئے آج ہم بتا رہے ہیں کہ وہ کیا عمل کریں جس سے ان کی ہڈیوں کو طاقت ملے ۔

ٹپ:

٭ پین میں ایک گلاس پانی ڈالیں اس میں ایک چمچ نمک،کٹی ہوئی ادرک، ایک چمچ پسا ہوا گوند کتیرہ،ایک چمچ دار چینی پاؤڈر اور ایک مچھلی کے تیل کا کیپسول ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں۔

٭ اس کو سحری یا افظار کے بعد دوا کی طرح استعمال کریں۔

٭ یہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے یہ ایک نایاب طریقہ ہے ۔

٭ اگر آپ اس کے مزید فائدے چاہتی ہیں تو ہفتے میں 2 سے3 دفعہ استعمال کرلیں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Hadion Ki Kamzori Dur Karne Ka Nuskha

Hadion Ki Kamzori Dur Karne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Hadion Ki Kamzori Dur Karne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.