روزے کی حالت میں کمزوری سے ہڈیوں میں درد ہوجاتا ہے ۔
۔ لیکن پریشانی کی بات نہیں بتائے گئے نسخے سے آپکی یہ شکایت دور ہوجائے گی اور آپکی کمزور ہڈیاں مضبوط ہوجائیں گی ۔
۔ ایک کیپسول مچھلی کا تیل، نمک، ادرک، ایک چمچ پسا ہوا گوند کتیرہ،ایک ٹی اسپون دار چینی
۔ ان تمام اجزاء کو ایک پین میں پانی ڈال کر اُبال لیں ۔
۔ اس کو ہفتے میں 2 سے3 دفعہ سحری یا افظار کے بعد دوا کی طرح استعمال کریں ۔
۔ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے یہ ایک نایاب طریقہ ہے ۔