گنج پن سے پریشان ہیں تو اس کو دور کرنے کا آسان گھریلو نسخہ جس کے استعمال سے کچھ عرصے میں ہی بال اُگنا شروع ہوجائیں گے  

 

۔ کلونجی کو پیس کر مہندی میں شامل کرکے اس میں سرکہ ملالیں۔
۔ دو دن چھوڑ کر سر پر لگائیں۔
۔ کچھ عرصے میں بال اُگنا شروع ہوجائیں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :