انگلی کی مدد سے گلے میں نمک لگائیں اور فوراً اس تکلیف سے آرام پائیں

image
موسم کی تبدیلی کے باعث اکثر دیکھا گیا ہے کہ گلا فورا خراب ہوجاتا ہے اور تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔

  • * اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آجائے اور گلے میں خرابی محسوس ہو تو باریک نمک انگلی کی مدد سے گلے میں اچھی طرح لگا لیں۔

  • * دن میں دو تین بار ایسا کرنے سے تکلیف میں آرام آجائے گا اور بتایا گیا یہ طریقہ آپ کے لیے کافی مددگار ثابت ہوگا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Gale Ke Dard Ka Ilaj

Gale Ke Dard Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Gale Ke Dard Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.