فالج اور ہارٹ اٹیک سے خود کو بچانے کے لئے کیا کرنا چاہیئے ؟ جانیں ماہرین کیا کہتے ہیں

image

ہارٹ اٹیک اور فالج دونوں جان لیوا بیماریاں ہیں جو ایک دفعہ ہوجائیں تو ان سے اپنی جان چھڑانا آسان نہیں اور نہ یہ کبھی صحیح ہوتیں کچھ وقت کے لئے آرام آجاتا ہے لیکن کب زیادہ خطرہ بڑھ جائے پتہ نہیں چلتا۔

جاما انٹرنل میڈیسین میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق:

• ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ متوازن غذائیں کھانے سے دل کی شریانیں مضبوط رہتی ہیں اور اس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

• محققین نے مذید بتایا کہ اجناس، سبزیاں، پھل، دالیں اور گریوں کا استعمال مہلک امراض کے لئے نقصان دہ نہیں ہے۔

• سرخ اور پراسیس گوشت کے ساتھ ساتھ میٹھے مشروبات کا استعمال کم کرنا بھی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

• صحت مند اور متوازن غذا استعمال کرنے سے ہارٹ اٹیک اور فالج کے ۱۴ سے ۲۱ فیصد خطرات کم ہوتے ہیں۔

• ہر غذا ہر انسان کے لئے فائدہ مند نہیں ہے، لیکن ہماری ذاتی رائے کے مطابق مہلک اور جان لیوہ امراض میں اپنے ذاتی معالج کی رہنمائی سے ہی غذا کا استعمال کریں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Falij Se Bachne Ka Tarika

Falij Se Bachne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Falij Se Bachne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.