۔ ڈبل تھوڑی موٹاپے کی وجہ سے ہوجاتی ہے ۔
اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے ۔ ۔
۔ ایک ہاتھ میں سورج مکھی کے پھول کا تیل لیں اور کچھ منٹ تک اپنی تھوڑی پر مالش کریں۔
۔ اس طرح اوپر سے نیچے اور نیچے اور اوپر کی طرف
۔ اس عمل کو روزانہ چار منٹ تک کریں ۔
۔ اس عمل کے ساتھ سافٹ ڈرنک ، چاکلیٹ اور فاسٹ فوڈز بھی نہ کھائیں ۔