دو کھانے کے چمچ انار دانہ ۔
۔ آدھ لیٹر پانی
۔ اناردانہ کو پانی میں تقریباً دس منٹ تک اُبالیں ۔
۔ بہترین جوشاندہ تیار ہے ۔
۔ روزانہ نہار منہ آہستہ آہستہ چسکیوں کے ساتھ یہ جوشاندہ پئیں ۔
۔ ایک ہفتے میں آپ بہتری محسوس کریں گے ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔