آپ دل اور ہاضمے جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو پیاز کا استعمال کریں

image
کچے پیاز کھانے کے ساتھ کھانے سے دل کی دھڑکن بہتر ہوتی ہے ۔

معدے کا نظام بہتر ہوتا ہے ، ہاضمے میں مدد گار ہے ۔

جگر کے مریض پیاز کو الگ سے فرائی کرکے رکھ لیں جب بھی کھانا پکائیں تو اس میں شامل کرلیں اس سے چکنائی کا ریشو کم ہوگا اور جگر کے امراض میں فائدہ ہوگا۔

ہری پیاز کے پتوں کو بطور سلاد استعمال کریں اس سے دل کی دھڑکن کا علاج ہو سکتا ہے

معدے میں تیزابیت کو کم کرسکتی ہے اور ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کے لئے بہت اچھی دوا ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Dil Hazme Or Blood Pressure Ke Amraz Ka Ilaj

Dil Hazme Or Blood Pressure Ke Amraz Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dil Hazme Or Blood Pressure Ke Amraz Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.