روزانہ ایک پیالہ دلیہ کھانے سے کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اجناس جیسے دلیہ، گندم وغیرہ کا استعمال بہتر صحت کا باعث بنتا ہے۔ یہ غذا بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے، معدے کی صحت بخش بیکٹیریا کو بڑھاتی ہے اور ساتھ ساتھ ذیابیطس کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔