۔ دار چینی ڈائیریا کے علاج میں بہت بہترین ہے اس کا آدھ چمچ اگر دار چینی پاﺅڈر مریض کو کھلا دیا جائے تو اس سے ڈائیریا ختم ہو جاتا ہے ۔
۔ دار چینی معدے کی بہت ساری بیماریوں کا علا ج ہے جسمیں السر ،گیس اور دیگر امراض میں مفید ہے ۔
۔ دارچینی کا قہوہ سانس کی بیماریوں کے لئے بہت مفید ہے ۔
۔ دن میں آدھ چائے کا چمچ دارچینی پاﺅڈر استعمال کرنے سے بُرے کولیسٹرول ایل ڈی ایل سے بچا جا سکتا ہے ۔