دہی میں زیرہ ملاکر کھائیں اور اس کے حیرت انگیز فائدے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں

image
۔ زیرہ دو قسم کا استعمال کیا جاتا ہے سفید اور کالا زیرہ ۔

۔ سفید زیرہ پیٹ کے امراض کےلئے بہت مُفید ہے ۔

۔ دہی میں سفید زیرہ ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے ۔

۔ اور اگر وزن کو کم کرنا ہو تو زیرہ کا عرق نکال لیں۔

۔ کالا زیرہ خشبوداراور گرم ہوتا ہے ۔

۔ سفید اور کالا زیرہ اور چینی ان تمام چیزوں کو ہم وزن پیس لیں تو یہ اُن خواتین کے لئے بہترین ہے جو دودھ پلاتی ہیں۔

۔ اس کے علاوہ بد ہضمی ہو یا جلن ہو تو زیرہ کو توے پر پھانک لینا بہت مفید ہے۔

You May Also Like :
مزید

Dahi Me Zeera Mila Ke Khain Or In Bemario Se Mehfooz Rahein

Dahi Me Zeera Mila Ke Khain Or In Bemario Se Mehfooz Rahein - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dahi Me Zeera Mila Ke Khain Or In Bemario Se Mehfooz Rahein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.