ایسا قہوہ جو آپکی زندگی میں صحت کی بہار لے آئے، اگر آپکو اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے

image
آج دنیا میں کیلشیم کی بہت سی دوائیاں موجود ہیں لیکن کیلشیم کی کمی کو دور کرنے کے لیے آج ہم آپکو ایک ایسا قہوہ بتاتے ہیں جس سے آپ قدرتی طریقے سے کیلشیم کی کمی کو پورا کرسکتے ہیں۔

  • * اس قہوے میں کیلشم کا خزانہ موجود ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔

  • * خشک پودینہ آدھا چمچ ، دوکپ پانی میں ڈال کر قہو ہ بنالیں۔

  • * جب ایک کپ پانی رہ جائے تو اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر پی لیں ۔

  • * یہ قہوہ کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے لاجواب ہے

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Calcium Ki Kami Dour Karne Ka Ilaj

Calcium Ki Kami Dour Karne Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Calcium Ki Kami Dour Karne Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.