۔ جن لوگوں کو بھوک کم لگنے کی شکایت ہو وہ ذیل کا جوشاندہ 15روز پی لیں ۔
۔ اس سے بھوک اچھی طرح لگے گی ۔
۔ پودینہ خشک 6 گرام ، بادایان 6 گرام ، مویز منقی 9 دانہ، آلو بخاراخشک5 عدد لیں ۔
۔ پھر آدھے گلاس پانی میں جوش دے کر چھان کر روزانہ صبح نہار منہ پی لیا جائے ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں