بےاولادی کا علاج ممکن، اس جڑی بوٹی کو 15 دن استعمال کریں اور فرق دیکھیں

image
بے اولادی اہم مسئلوں میں سے ایک ہے جس کا حل سائنس کی اس ترقی کے بعد ممکن ہوگیا ہے۔ ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے آپ کا پہلا انتخاب ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بےاولادی کا گھریلو علاج بتانے جارہے ہیں جو کہ ایک جڑی بوٹی سے ممکن ہے کیونکہ بتائی گئی یہ جڑی بوٹی بےاولادی کے اس مسئلے کے لیے نہایت مفید ہے اور اسی وجہ سے یہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگی۔ پھر چاہے بے اولادی کا مسئلہ بیوی کی وجہ سے ہو یا پھر خاوند کی انشاﺀاﷲ شفا ہوگی۔

  • * دھماسہ بوٹی لیں پھر اس کا پاؤڈر بنا کر آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ کھالیں۔

  • * اگر اس کو ایسے کھانا مشکل لگے تو آدھا کپ پانی میں پکا کر بھی پی سکتے ہیں۔

  • * یہ نسخہ 15 دن تک کرنا ہے اور پھر اپنا ٹیسٹ کروانا ہے۔

  • * انشاﺀ اﷲ واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔

  • * دھماسہ بوٹی کسی بھی پنساری کی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Be Auladi Ka Ilaj

Be Auladi Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Be Auladi Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.