اگر آپ بھی ماہواری کے دوران ٹھنڈا پانی پیتی ہیں تو یہ غلطی نہ کریں کیونکہ۔۔ جانیئے ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

image

خواتین نہ صرف ماہواری میں درد کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہیں بلکہ جلد پر نکلنے والے مختلف قسم کے دانے اور ایکنی بھی تکلیف کا باعث بنتی ہے جوکہ فوری ختم نہیں کی جاسکتی اس میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے اب اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے تو جان لیں کہ ماہرین ماہواری کے دوران سختی سے ٹھنڈا پانی پینے کی ممانعت کرتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے صحت پر مختلف قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں جوکہ نہایت ہی خطرناک ہیں۔

جانیں حالتِ حیض میں ٹھنڈا پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟

نقصانات:

• حالتِ حیض میں اگر ہم ٹھنڈا پانی کا استعمال کرتے ہیں تو یہ خواتین کے جسمانی توازن میں بگاڑ پیدا کرتا ہے اور ہارمونل مسائل کو بڑھاتا ہے۔

• ٹھنڈا پانی پینے سے ان کی آنتوں کا درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کیل مہانسے اور ایکنی جیسی پریشانیاں اور پیٹ درد ہو سکتا ہے۔

• اس سے اووری میں پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں اور یوٹرس کی وال سخت ہوسکتی ہے۔

• ماہواری میں ہونے والا بلڈ فلو زیادہ بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری بھی ہوجاتی ہے۔

• ٹانگوں اور گٹھنوں میں درد کی شکایت بہت بڑھ جاتی ہے اور ہڈیوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Aurton Ko Periods Ke Dino Me Thanda Pani Kyun Nahi Pina Chahiye

Aurton Ko Periods Ke Dino Me Thanda Pani Kyun Nahi Pina Chahiye - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aurton Ko Periods Ke Dino Me Thanda Pani Kyun Nahi Pina Chahiye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.